جاڑا بہار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پودے کا نام جس کے پتے درد نزلہ اور بخار اتارنے کے لیے مفید ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک پودے کا نام جس کے پتے درد نزلہ اور بخار اتارنے کے لیے مفید ہوتے ہیں۔